امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ کمانڈر ان چیف کی حیثیت سے ملک کے
لئے خدمات انجام دینا ان کی خوش قسمتی رہی ہے اور آگے بھی وہ بطور شہری
خدمات کےلئے عہد
بند ہیں۔مسٹر اوباما کل کرسمس کے موقع پر میرین كور بیس ہوائی میں ایک تقریب میں موجود لوگوں سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا، "بہر حال ایک صدر کی حیثیت سے یہ میرا آخری خطاب گے۔